(رائٹر) امریکی وزیر خارجہ جان کیری اور ان کے روسی ہم منصب سرگئي لاوروف نے شام میں لاگو عارضی جنگ بندی کو جاری رکھتے ہوئے اس میں 48 گھنٹے کی توسیع پر اتفاق کیا ہے۔
right;">دونوں رہنماؤں نے یہ فیصلہ تشدد کو کم کرنے کی خاطر کیا ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے صحافیوں کو بتایا کہ شام میں عارضی جنگ بندی نافذ ہونے کے بعد تشدد کے اکا دکا واقعات سامنے آئے ہیں۔